انڈے یتیم ہیں

خصوصی فیچرز

ایک پیر صاحب کو ان کے ایک مرید نے دعوت پر بلایاپیر صاحب اپنے جتھے کو لیکر اس کے گھر گئے جب وہ دسترخوان پر بیٹھے تو دیکھا کہ سالن میں انڈے اور آلو رکھے گئے ہیںپیر صاحب نے دل ہی دل میں سوچا کہ کمبخت نے چکن کی جگہ انڈے اور آلو کا سالن بنایا ہے۔

مگر اپنے غصے کو قابو کرتے ہوئے بڑے ادب سے پوچھا کہ انڈے کے والدین کہاں ہیں‌؟تو مرید نے بڑی معصومیت سے جواب دیاحضرت یہ انڈے بیچارے یتیم ہیں۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر