ویلیم شیکسپیئر

خصوصی فیچرز

ہم تب نہیں سیکھتے جب چیزیں آسان ہوتی ہیںہم تب سیکھتے ہیں جب ہم مشکلات کا سامنا کرتے ہیںمرد کا دل عمرو عیار کی زنبیل کی طرح ہوتا ہے۔ ہزاروں عورتیں اس میں سما جائیں پھر بھی کچھ گنجائش باقی رہتی ہے۔سعادت حسین منٹوجس کو اپنے چھوڑ دیتے ہیںوہ غیروں کے ہاتھ لگ جاتا ہے

حضرت علیؓ ہر زخم کا ایک نشان ہوتا ہےاور ہر نشان ایک کہانی بتاتا ہےفرینک زاپاماضی کو مٹا ؤ، حال کو سمیٹواور ایک بہتر مستقبل کی تیاری کرولیڈی گاگا) خوف خدا سے خالی لوگوں کی صحبت باعث شرم ہے۔ (۲) اپنی ذات پر سب سے زیادہ ظلم ڈھانے والا وہ ہے ، جسے کچھ اونچا مقام ملتا ہے تو رشتہ داروں سے آنکھیں پھیر لیتا ہے، جان پہچان کے لوگوں کو فراموش کردیتا ہے، باعزت لوگوں کے ساتھ ذلت آمیز رویہ رکھتا ہے، اور باکمال لوگوں پرباکمال لوگوں پر اپنی بڑائی جتاتا ہے۔آپ سے دریافت کیا گیا ، لوگوں کو اونچائی سے اتارنے والی چیزیں کیا ہیں؟ فرمایا: بہت بولنا، راز فاش کرنا، اور ہر ایک پر بھروسہ کرلینا۔ (۴) تین چیزیں ایسی ہیں کہ طبیب بے چارہ ہاتھ ملتا رہ جاتا ہے۔ کچھ نہیں کرسکتا۔ حماقت، طاعون، اور بڑھاپا ، انکا کوئی علاج نہیں۔ (۵) جس نے اپنے آپکو صحیح صحیح پہچان لیا، لوگ اسکے بارے میں جو چاہیں کہیں اسے کچھ نقصان نہیں۔ (۶) جو اپنا دامن محفوظ نہیں رکھتا وہ ہمیشہ بے وقعت رہتا ہے۔

اس وقت زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

اوپر