شوبز

موجودہ مقام تک پہنچنے کے لئے انتھک محنت کی ‘ اداکارہ خوشبو

لاہور ( این این آئی) اداکارہ خوشبو نے کہا ہے کہ موجودہ مقام تک پہنچنے کے لئے میں نے انتھک محنت کی ہے ، ہربار کوشش کرتی ہوں کہ اپنے چاہنے والوں کے لئے کچھ نئے اور منفرد انداز میں ڈانس آئٹم تیار کروں ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ شائقین اسٹیج ڈراموں میں میری

پرفارمنس کو ہمیشہ پسند کرتے ہیں اور بہترین ڈانس پرفارمنس کی وجہ سے ہی شائقین کے دلوں پر راج کرتی ہوں جو میرے لیے بڑی فخر کی بات ہے ۔

اوپر